گنگا محل گھاٹ (Ganga Mahal Ghat) (ہندی: गंगा महल घाट) وارانسی پر دریائے گنگا کے کنارے بنے گھاٹوں میں سے ایک اہم گھاٹ ہے۔ اسے نارائن خاندان نے 1830ء میں تعمیر کروایا۔ اس کے شمال میں اسی گھاٹ واقع ہے۔ اسے دراصل اسی گھاٹ کی توسیع کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔[1][2][3][4]

مقامی نام
ہندی: गंगा महल घाट
گنگا محل گھاٹ
مقاموارانسی
متناسقات25°17′23″N 83°00′23″E / 25.289675°N 83.006362°E / 25.289675; 83.006362
اونچائی72.35 میٹر
بانینارائن خاندان
تعمیر1830
تعمیر بابتریاست بنارس
طرزِ تعمیراترپردیش سٹائل
نظم و نسقوارانسی
مالکمہارانی ٹرسٹ ریاست بنارس
گنگا محل گھاٹ is located in ضلع وارانسی
گنگا محل گھاٹ
میں گنگا محل گھاٹ کا مقام

تاریخ

ترمیم

نارائن خاندان نے 1830ء میں وارانسی میں دریائے گنگا کے پاس ایک ایک محل تعمیر کروایا تھا جس کا نام گنگا محل تھا۔ کیونکہ محل گھاٹ پر واقع تھا اس لیے اس کا نام گنگا محل گھاٹ پڑا۔ پتھروں سے بنی سیڑھیاں گنگا محل گھاٹ کو اسی گھاٹ سے جدا کرتی ہیں۔ یہ محل اب تعلیمی اداروں کے زیر استعمال ہے۔[1][2][3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Ganga Mahal Ghat"۔ Varanasi.nic.in۔ 2012-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)
  2. ^ ا ب "Ghats of Varanasi"۔ Varanasi.org۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)
  3. ^ ا ب "About Ghats"۔ kashiyana.com۔ 2016-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)
  4. ^ ا ب "The Varanasi Heritage Dossier"۔ Wikiversity۔ اخذ شدہ بتاریخ Sep 2015 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)