گنے کا رس
گنے کا رس، پاکستان کا قومی مشروب ہے جو یہاں بڑے شوق سے پیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے گڑ بھی بنایا جاتا ہے۔[1]

گنے کے رس کے اجزاء
ترمیمگنے کے رس میں کیلشیم، کوبالٹ، کاپر، کرومیم، میگنیشیم، فاسفورس، پوٹاشیم اور جست پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گنے کے جوس میں وٹامن اے، سی، بی ون، بی ٹو، بی تھری، بی فائیو اور بی 6 کے ساتھ ساتھ پروٹین، اینٹی آکسائیڈز اور حل پزیر فائیبر کی بھی موجود ہے۔
گنے کے رس کے ساتھ احتیاط کی ضرورت
ترمیمگنے کا رس بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے لیکن مشینوں کی عدم صفائی اور رکھ رکھاؤ کے باعث ان میں لگنے والا زنگ فوائد کی بجائے بیماریوں کو دعوت دیتا یے۔[2]