گوادر احتجاج
گوادر، بلوچستان، پاکستان میں احتجاج
گوادر احتجاج 15 نومبر 2021 ءسے گوادر کے پورٹ روڈ پر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں جاری احتجاج ہے۔ ہزاروں خواتین اپنے شیر خوار بچوں کے ساتھ احتجاج کر رہی ہیں اور ماہی گیروں کے لیے سمندر تک مفت رسائی، کوسٹ گارڈ کی طرف سے ہراساں کیے جانے کا خاتمہ، گاڑیوں کی ضبطی اور سرحد پر تجارت کی بندش چاہتی ہیں۔ [1] [2] [3] [4] [5]
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Protests in Gwadar"۔ DAWN.COM۔ November 19, 2021
- ↑ "Gwadar protest"۔ The Express Tribune۔ November 30, 2021
- ↑ Ghalib Nihad (December 1, 2021)۔ "Gwadar residents' protest for rights enters day 17"۔ DAWN.COM
- ↑ Ghalib Nihad (December 2, 2021)۔ "5,500 additional police officers being sent to Gwadar on anti-riot duty as protest enters day 18"۔ DAWN.COM
- ↑ "Protest for rights continues in Gwadar"۔ December 1, 2021