گوادر کرکٹ اسٹیڈیم، جسے باضابطہ طور پر سینیٹر محمد اسحاق بلوچ کرکٹ اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے، گوادر، پاکستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] [2] [3] تعمیر 1998ء میں شروع ہوئی اور 2020ء میں افتتاح کیا گیا۔ اسٹیڈیم کا قطر تقریباً 66 میٹر (217 فٹ) ہے۔ [1] فی الحال اسٹیڈیم میں صرف مقامی اور قومی سطح کے کھیل ہوتے ہیں۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ Khurshid Ahmed (2021-02-18)۔ "Pakistan hopes to bring international cricket to Gwadar stadium in restive southwest"۔ Arab News PK (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021 
  2. "Breathtakingly beautiful cricket stadium in Balochistan: ICC shares pictures"۔ The Indian Express۔ 2021-02-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021 
  3. "Gwadar Cricket Stadium holds first-ever match"۔ The Nation۔ Associated Press of Pakistan (APP)۔ 2021-02-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2021