گوا بین الاقوامی ہوائی اڈہ

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا یا دابولیم بین الاقوامی ہوائی اڈا بھارت کی ریاست گوا میں واقع ہے۔ یہ ایک بڑے درجے کا ہوائی اڈا ہے۔ یہ ائیر پورٹ دابولم شہر میں واقع ہے۔ واسکوڈی گاما شہر یہاں سے چار کلومیٹر دور ہے۔ اس ہوائی اڈے کو دابولم ہوائی اڈا بھی کہا جاتا ہے۔

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا
مسافر ٹرمینل
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی / فوجی
مالکGovernment of Goa & بھارتی بحریہ[1]
عاملAirports Authority of India
خدمتگوا
محل وقوعDabolim، مورمگاو، گوا, انڈیا
بلندی سطح سمندر سے56 میٹر / 184 فٹ
متناسقات15°22′51″N 073°49′53″E / 15.38083°N 73.83139°E / 15.38083; 73.83139
نقشہs
Map of Dabolim Airport
Map of Dabolim Airport
GOI is located in گوا
GOI
GOI
GOI is located in ٰبھارت
GOI
GOI
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08/26 3,430 11,253 اسفالٹ
اعداد و شمار (اپریل 2016 – مارچ 2017)
Passengers6,856,362
Aircraft movements47,801
Freight in tonnes4,103
ماخذ: AAI[2][3][4]

مقام

ترمیم

گوا بین الاقوامی ہوائی اڈا عرض بلد 15.3808002472ڈگری اورطول بلد 73.8313980103 ڈگری پر واقع ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Business Standard (16 مئی 2010)۔ "Two airports likely for Goa"۔ Business-standard.com۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2012 
  2. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 
  3. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-III" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 
  4. "Traffic News for the month of مارچ 2017: Annexure-IV" (PDF)۔ Airports Authority of India۔ 27 اپریل 2017۔ صفحہ: 3۔ 28 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017 

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Goa topics