گوجرہ (منڈی بہاؤالدین)
گوجرہ منڈی بہاؤ الدین میں مشہور قصبہ ہے۔[1] جو منڈی بہاؤ الدین تا سرگودھا روڈ پر واقع ہے۔ گوجرہ منڈی بہاؤ الدین سے 20 کلومیٹر دور ہے۔
گوجرہ (منڈی بہاؤالدین) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع منڈی بہاؤالدین |
متناسقات | 32°24′23″N 73°19′15″E / 32.4065°N 73.3208°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
گوجرہ کے گرد و نواح میں نین رانجھا، بوسال، رکن، پانڈوال واقع ہیں ۔