گورا قبرستان، لاہور
گورا قبرستان (Gora Kabristan) لاہور کے سب سے قدیم مسیحی قبرستانوں میں سے ایک ہے۔
محل وقوع
ترمیمیہ ٹکسالی دروازہ کے نزدیک پرانے راوی کے مقام پر واقع ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ برطانوی راج کے دوارن قائم ہوا۔
بیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ پاکستان جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |