گورتین (انگریزی: Gortyn, Gortys or Gortyna) (یونانی: Γόρτυν، Γόρτυς، یا Γόρτυνα، تلفظ [ˈɣortina]) یونان کے جزیرے کریٹ کی ایک بلدیہ اور آثار قدیمہ مقام ہے۔ یہ جدید دار الحکومت ایراکلیون سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ بلدیہ کی نشست آئیی دیکا ہے۔ یہ سلوریتیس کے جنوب میں میسارا میدان میں واقع ہے۔


Γόρτυνα
شہر
گورتین Gortyn is located in یونان
گورتین Gortyn
گورتین
Gortyn
علاقے میں مقام
متناسقات: 35°03′45″N 24°56′49″E / 35.0626273819368°N 24.9468095785076°E / 35.0626273819368; 24.9468095785076
ملکیونان
انتظامی علاقےکریٹ
علاقائی اکائیایراکلیون
رقبہ
 • بلدیاتی اکائی158.3 کلومیٹر2 (61.1 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • بلدیاتی اکائی4,716
 • بلدیاتی اکائی کثافت30/کلومیٹر2 (77/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)

بیرونی روابط

ترمیم
  • Hellenic Ministry of Culture: Gortyna
  • Hellenic Ministry of Culture: Odeion of Gortyn
  • Gortyn or Gortys
  • History of Gortyn and the Law inscription
  • Internet Ancient History Sourcebook: The Law Code of Gortyn (Crete)
  • Photos of Gortyn
  • The Labyrinth cave system near Gortyn
  • Siméon Vailhé (1913)۔ مدیر: چارلز ہربرمین۔ کاتھولک انسائیکلوپیڈیا۔ نیو یارک: روبرٹ ایپلٹن کمپنی  ~ Written in 1909. Uninformed, judgmental and superficial but good on the aspects relating purely to the church.
  1. "Απογραφή Πληθυσμού - Κατοικιών 2011. ΜΟΝΙΜΟΣ Πληθυσμός" (بزبان یونانی)۔ Hellenic Statistical Authority