ایراکلیون (Heraklion) یا کاندیہ جزیرہ کریٹ کا سب سے بڑا شہر اور دار الحکومت ہے۔ ساتھ ہی یہ یونان کا چوتھا بڑا شہر بھی ہے۔ مقامی لوگ اسے "ایراکلیون" جبکہ یورپ میں اسے اراکیلو، اراکیلون، کانددیہ، کاندیہ اور بھی کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کاندیہ، ہراکلیوعن پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ اس کے بین الاقوامی ہوائ اڈہے کا نام معروف ادییب نکوس کزنتزاکس کے نام پر رکہا گیا ہے۔ آرتھر ایوینز کے کھوجے گئے کنوسوس کے کھنڈر بھی قریب واقع ہیں ۔

ایراکلیون
Heraklion

Ηράκλειο
وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540)
وینسی قلعہ، ایراکلیون (1523–1540)
مقام
ایراکلیون Heraklion is located in یونان
ایراکلیون Heraklion
ایراکلیون
Heraklion
متناسقات 35°20′N 25°8′E / 35.333°N 25.133°E / 35.333; 25.133متناسقات: 35°20′N 25°8′E / 35.333°N 25.133°E / 35.333; 25.133
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: کریٹ
علاقائی اکائی: ایراکلیون
اضلاع: نيا ہاليکارناسوس, غازی
میئر: Ioannis Kourakis
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی: 173,450
 - رقبہ: 20 مربع کلومیٹر (8 مربع میل)
 - کثافت: 8,673 /مربع کلومیٹر (22,462 /مربع میل)
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ): 0–33 میٹر ­(0–108 فٹ)
ڈاک رمز: 70x xx, 71x xx, 720 xx
ہاتف: 2810
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: HK, HP
موقعِ حبالہ
www.heraklion-city.gr

نام ترمیم

820ء کی دہائی میں اندلس کے عربوں کی جزیرہ کریٹ کی فتح کے بعد امارت کریت کی بنیاد رکھی گئی اور جزیرے کا دار الحکومت گورتین سے تبدیل ہو کے موجودہ "ایراکلیون" کا مقام بنا۔ یہاں ایک نیا قلعہ تعمیر کیا گیا جسے ربض الخندق (عربی: ربض الخندق) کا نام دیا گیا۔ مقامی یونانی زبان میں یہ خانداکس (یونانی: Χάνδαξ) ہو گیا۔ جمہوریہ وینس کے جزیرے پر قبضے کے بعد لاطینی کے زیر اثر یہ کاندیا (انگریزی: Candia) ہو گیا۔

نگار خانہ ترمیم

ایراکلیون
ایراکلیون

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے ایراکلیون 1961–1990
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 24.7
(76.5)
27.8
(82)
29.4
(84.9)
34.5
(94.1)
38.0
(100.4)
41.3
(106.3)
41.0
(105.8)
42.0
(107.6)
39.5
(103.1)
35.7
(96.3)
31.2
(88.2)
28.5
(83.3)
42
(107.6)
اوسط بلند °س (°ف) 15.2
(59.4)
15.5
(59.9)
16.8
(62.2)
20.2
(68.4)
23.5
(74.3)
27.3
(81.1)
28.6
(83.5)
28.4
(83.1)
26.4
(79.5)
23.1
(73.6)
20.1
(68.2)
17.0
(62.6)
21.8
(71.2)
یومیہ اوسط °س (°ف) 12.0
(53.6)
12.2
(54)
13.6
(56.5)
16.6
(61.9)
20.2
(68.4)
24.3
(75.7)
26.1
(79)
25.9
(78.6)
23.5
(74.3)
19.9
(67.8)
16.6
(61.9)
13.8
(56.8)
18.3
(64.9)
اوسط کم °س (°ف) 9.0
(48.2)
9.0
(48.2)
9.8
(49.6)
12.0
(53.6)
14.9
(58.8)
19.0
(66.2)
21.7
(71.1)
21.7
(71.1)
19.3
(66.7)
16.5
(61.7)
13.4
(56.1)
10.9
(51.6)
14.8
(58.6)
ریکارڈ کم °س (°ف) −0.2
(31.6)
0.2
(32.4)
0.3
(32.5)
4.4
(39.9)
6.0
(42.8)
12.2
(54)
16.2
(61.2)
16.6
(61.9)
12.5
(54.5)
8.7
(47.7)
4.4
(39.9)
2.4
(36.3)
−0.2
(31.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 91.5
(3.602)
77.4
(3.047)
57.4
(2.26)
30.0
(1.181)
15.2
(0.598)
3.2
(0.126)
1.0
(0.039)
0.7
(0.028)
19.5
(0.768)
68.8
(2.709)
58.8
(2.315)
77.1
(3.035)
500.6
(19.708)
اوسط عمل ترسیب ایام 10.1 9.1 6.9 3.4 1.9 0.5 0.1 0.1 1.3 4.9 6.0 8.9 53.2
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 117.8 124.7 176.7 228.0 300.7 351.0 372.0 347.2 282.0 198.4 150.0 120.9 2,769.4
اوسط روزانہ دھوپ ساعات 3.8 4.5 5.7 7.6 9.7 11.7 12.0 11.2 9.4 6.4 5.0 3.9 7.58
موجودہ ممکنہ دھوپ 38 41 48 58 69 78 86 86 78 58 50 39 60.8
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ[1] NOAA (extremes)[2]

بین الاقوامی تعلقات ترمیم

قونصل خانے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Climatological Information for Iraklion, Greece" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weather.gov.hk (Error: unknown archive URL) – Hong Kong Observatory
  2. "Iraklion Climate Normals 1961–1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ December 19, 2012