گورنمنٹ جونیئر کالج
کالج حیدرآباد
گورنمنٹ جونیئر کالج، فلک نما[1] ایک اردو میڈیم اور انگلش میڈیم کالج ہے جو درگاہ قادری چمن کے سامنے فلک نما روڈ پر واقع ہے۔[2]
قسم | انٹرمیڈیٹ- گورنمنٹ |
---|---|
مقام | حیدرآباد ، ، ، ہندوستان |
کیمپس | شہری |
گورنمنٹ جونیئر کالج کی دوسری طرف تیسری عمارت ہے اور گورنمنٹ ایجوکیشن بلڈنگ پہلی عمارت گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما[3] ہے اور دوسری عمارت گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول علی آباد ہے جس میں اردو میڈیم تلگو میڈیم اور انگلش میڈیم تعلیم ہے۔ تیسری عمارت گورنمنٹ جونیئر کالج فار گرلز[4] ہے جو ایک اسکول اور کالج بھی ہے اور کالج کے بائیں جانب ایک ہاسٹل بھی ہے۔
Reference
ترمیم- ↑ "Government junior College Falaknuma"۔ www.bharatibiz.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 April 202
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ "Govt Junior College,Falaknuma, Hyderabad,Falaknuma,Hyderabad,HYDERABAD,Telangana"۔ www.manabadi.co.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-07
- ↑ "Welcome to Govt. Degree College, Falaknuma"۔ gdcts.cgg.gov.in۔ 2024-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-07