مہارانی آئلیوم تھرونل گوری لکشمی بائی(1791ء–1815ء) 1810ء سے 1813ء تک ریاست تراونکور کی مہارانی تھی اور اوہ 1813ء سے 1815ء میں اپنی موت تک اپنے بیٹے سواتھیتھریونل رام ورما کی نائب السلطنت تھی۔ وہ تراونکور کی اکلوتی رانی تھی، جس نے اپنے آپ ہی راج کیا تھا، جو اس نے ایک نائب السلطنت بننے سے دو سال پہلے کیا تھا۔[1]

آئلیوم تھرونل گوری لکشمی بائی

تراونکور کی مہارانی
دور حکومت 7 نومبر 1810–1815
تاج پوشی 1810
معلومات شخصیت
پیدائش 1791
تراونکور
وفات 1815 (aged 24)
تراونکور
وجہ وفات ز چگی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
شریک حیات چناگنسری کا راجا راجا ورما کوئل تھمپرن
نسل گوری رکمنی بائی، مہاراجہ سواتھی تھرونل، مہاراجہ اتھرام تھرونل
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gauri Lakshmi Bai، Aswathi Thirunal (1998)۔ SREE PADMANABHA SWAMY KSHETRAM۔ Thiruvananthapuram: The State Institute Of Languages۔ ص 202۔ ISBN:978-81-7638-028-7