گوری (اداکارہ)

پاکستانی اداکارہ

گوری (پیدائش گوہر افروز) ایک سابق پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں۔وہ پاکستانی اداکارہ انجمن شاہین کی چھوٹی بہن ہیں۔ [1] [2] [3]

گوری
معلومات شخصیت
پیدائش (1965-09-14) 14 ستمبر 1965 (عمر 59 برس)
ملتان، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1982–1996
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

گوری 14 ستمبر 1965 کو پاکستان کے شہر ملتان میں گوہر افروز کے نام سے پیدا ہوئی۔

کیریئر

ترمیم

گوری نے اپنے کیریئر کا آغاز اردو میں اپنی پہلی فلم "ذرا سی بات" (1982) سے کیا تھا۔ [4] انھوں نے تقریبا 55 فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی آخری فلم "چوراں دا شہنشاہ" (1996) ہے۔ [5] گوری پاکستانی فلم انڈسٹری میں اتنی کامیاب نہیں ہو سکی جتنی ان کہ بہن انجمن کامیاب تھیں۔ گوری 1996 میں فلمی صنعت چھوڑ گئیں۔

فلمو گرافی

ترمیم

گوری نے تقریبا 55 فلموں میں کام کیا۔جن میں سے کچھ کے نام یہ ہیں: [6]

# سال عنوان زبان نوٹ
1 1982 ذارا سی بات [7] اردو پہلی فلم
2 1983 انصاف کا ترازو پنجابی
3 1983 دشمن پیارا پنجابی
4 1984 چن چیتا پنجابی
5 1985 نکاح پنجابی
6 1986 اکبر خان پنجابی
7 1986 اندھا قانون پنجابی
8 1986 میلہ پنجابی
9 1995 قلندر پنجابی
10 1996 چوراں دا شہنشاہ پنجابی آخری فلم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Anjuman Aaj Bhi Anjuman Hai"۔ 3 January 2020 
  2. "تیکھے نقوش والی انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن"۔ Geo Tv۔ October 27, 2013 
  3. "انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن ثابت ہوئی"۔ Nawa-i-waqt۔ October 29, 2013 
  4. "Zara Si Baat"۔ Pakistan Film Database۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  5. "Choran Da Shehanshah"۔ Pakistan Film Database۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  6. "Detailed film records of Gori"۔ pakmag.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  7. Filmography of Gori on Complete Index To World Film (CITWF) Website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citwf.com (Error: unknown archive URL) Retrieved 24 May 2020

بیرونی روابط

ترمیم