سراواک کے گورے راجا (White Rajahs) ایک شاہی خاندان تھا جو کی مملکت سراواک کا حاکم تھا۔

راجا سراواک
سابقہ بادشاہت
شاہی نشان
جیمز بروک, راجا سراواک
اولین بادشاہ/ملکہ جیمز بروک
آخری بادشاہ/ملکہ چارلس واینر بروک
انداز ہز ہائی نیس
سرکاری رہائش گاہ آستانہ
بادشاہت کا آغاز 1841
بادشاہت کا آختتام 1946
موجودہ مدعی جیمز برٹریم لیونیل بروک

حکمران ترمیم

نام تصویر پیدائش وفات شادیاں وراثت کا حق نوٹ
جیمز بروک
(1841–1868)
  29 اپریل 1803ء 11 جون 1868ء سرکاری طور پر غیر شادی شدہ اور بغیر جائز اولاد برونائی کے سلطان نے راجا کا خطاب دیا
چارلس بروک
(1868–1917)
  3 جون 1829ء 17 مئی 1917ء مارگریٹ بروک، چھ بچے اس کے چچا جیمز بورک نے اپنا جانشین نامزد کیا
چارلس واینر بروک)
(1917–1946)
چارلس واینر بروک, راجا سراواک 26 ستمبر 1874ء 9 مئی 1963ء سلویا بریٹ، تین بیٹیاں پیشور کا بیٹا