جیمز بروک (James Brooke) ایک برطانوی مہم جو تھا جو سلطنت برطانیہ میں اپنے کاناموں کی بدولت مملکت سراواک کا پہلا گورا راجا بنا۔

جیمز بروک
James Brooke
راجا سراواک
Sir James Brooke (1847) by Francis Grant.jpg
جیمز بروک 1847
معیاد عہدہ18 اگست 1842 – 11 جون 1868
راجا موداچارلس بروک
خاندانگورے راجا
والدتھامس بروک
والدہاینا ماریا بروک
پیدائش29 اپریل 1803
بنارس, ہندوستان
وفات11 جون 1868(1868-60-11) (عمر  65 سال)
براتور, متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ