گولی مار، سکھر سندھ میں واقع ہے جہاں انگریز دور میں رائفل کی نشانہ بازی کا انتظام ہوتا تھا۔ گولی مار کی تعمیراتی کام آغاز 1904ء میں شروع ہوا اور 1914ء مکمل ہوا۔ یہاں انگریز بیگمات بھی چھوٹی رائفلوں سے نشانہ بازی کرتی تھیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص184