گول قوم
گول قوم (انگریزی: Gauls) ((لاطینی: Galli); قدیم یونانی: Γαλάται, Galátai) آہنی دور اور رومی دور (تقریباً پانچویں صدی ق م سے پانچویں صدی عیسوی) میں سرزمین یورپ کے کلٹ لوگوں کا ایک گروہ تھا۔ ان کا اصل وطن گول علاقہ کے نام سے جانا جاتا تھا اور وہ گولی زبان بولتے تھے۔