گونما پریفیکچر
گونما پریفیکچر (Gunma Prefecture) (جاپانی: 群馬県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو پر کانتو علاقے کے شمال مغربی حصے میں واقع ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دارالحکومت مایباشی ہے۔[2]
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 群馬県 |
• روماجی | Gunma-ken |
ملک | جاپان |
علاقہ | کانتو |
جزیرہ | ہونشو |
دارالحکومت | مایباشی |
حکومت | |
• گورنر | ماساکی اوساوا |
رقبہ | |
• کل | 6,363.16 کلومیٹر2 (2,456.83 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اکیسواں |
آبادی (مارچ 1, 2008) | |
• کل | 2,014,608 |
• درجہ | انیسواں |
• کثافت | 317/کلومیٹر2 (820/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-10 |
اضلاع | 7 |
بلدیات | 35 |
پھول | جاپانی ازالیہ |
درخت | جاپانی سیاہ دیودار |
پرندہ | تانبا چکور |
مچھلی | سویٹ فش |
ویب سائٹ | www.pref.gunma.jp |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر گونما پریفیکچر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |