گوری(پیدائش گوہر افروز) ایک سابقہ پاکستانی فلمی اداکارہ ہیں۔ وہ پاکستانی اداکارہ انجمن شاہین کی چھوٹی بہن ہیں۔[1][2][3][4]

گوری
معلومات شخصیت
پیدائش (1965-09-14) 14 ستمبر 1965 (عمر 58 برس)
ملتان ، پاکستان
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1982–1996

ابتدائی زندگی

ترمیم

گوری 14 ستمبر 1965 کو ملتان ، پاکستان میں 'گوہر افروز' کے نام سے پیدا ہوئی تھیں۔

کیریئر

ترمیم

گوری نے اپنے کیریئر کا آغاز اپنی پہلی فلم ذرا سی بات (1982) سے اردو میں کیا تھا۔[5]انھوں نے تقریبا 55 فلموں میں پرفارم کیا۔ ان کی آخری فلم چوران دا شینشاہ (1996) ہے۔[6]وہ فلم انڈسٹری میں اتنی کامیاب نہیں تھیں جتنی ان کی بہن | انجمن تھیں ، وہ 1996 میں فلمی صنعت کو خیرباد کہہ گئیں۔

فلمی گرافی

ترمیم

گوری نے تقریبا 55 فلموں میں کام کیا۔جن میں سے کچھ یہ ہیں:[7]

# Year Title Language Notes
1 1982 ذرا سی بات[8] اردو debut film
2 1983 انصاف کا ترازو[8] پنجابی
3 1983 دشمن پیارا پنجابی
4 1984 چن چیتا پنجابی
5 1985 نکاح پنجابی
6 1986 اکبر خان[8] پنجابی
7 1986 اندھا قانون پنجابی
8 1986 میلہ[8] پنجابی
9 1995 قلندرا پنجابی
10 1996 چوراں دا شہنشاہ[8] پنجابی last film


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Adnan Lodhi (24 June 2019)۔ "Renowned actor Anjuman Shaheen ties the knot"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2020 
  2. Aslam Ilyasi Rashidi، مدیر (3 January 2020)۔ "Anjuman Aaj Bhi Anjuman Hai"۔ Weekly Nigar (بزبان Urdu)۔ 71 (50) 
  3. "تیکھے نقوش والی انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن"۔ Geo Tv۔ October 27, 2013 
  4. "انجمن، پنجابی فلموں کی کامیاب ترین ہیروئن ثابت ہوئی"۔ Nawa-i-waqt۔ October 29, 2013 
  5. "Zara Si Baat"۔ Pakistan Film Database۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  6. "Choran Da Shehanshah"۔ Pakistan Film Database۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  7. "Detailed film records of Gori"۔ pakmag.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020 
  8. ^ ا ب پ ت ٹ Filmography of Gori on Complete Index To World Film (CITWF) Website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ citwf.com (Error: unknown archive URL) Retrieved 24 May 2020

بیرونی روابط

ترمیم