اکبر خان

پاکستانی پنجابی فلم

اکبرخان (انگریزی: Akbar Khan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 9 جون، 1986ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمسازی کی تھی شان مصطفٰے۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ظفر، ایم سعید انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

اکبر خان
AKBAR KHAN.jpg
Original titleAkbar Khan
ہدایت کارحسن عسکری
شاہد خرم
پروڈیوسرشان مصطفے
چوہدری محمد عارف
منظر نویسناصر ادیب
کہانیبشیر نیاز
ستارے
راویحسن عارف
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیپرویز خان
مقیم جٹ
ایڈیٹرضمیر قمر
قصیر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارچوہدری فلمز
تاریخ اجراء
دورانیہ
152 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 5 ملین (US$47,000)
باکس آفسروپیہ 10 کروڑ (US$940,000)

حوالہ جاتترميم

  1. Hujra Shah Muqeem، Ashiq Ali (30 اگست 2018ء). "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you.". www.desimovies.biz. Original Akbar Khan (1986) Lollywood Original Booklet Starring: Sultan Rahi, Anjuman, Zamarud, Mustafa Qureshi, ilyas kashmiri, Abid Ali. اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019. 

بیرونی روابطترميم