گوہر نواز خان خیبر پختونخوا کے ایک سیاست دان ہیں، جو لگاتار دو مرتبہ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن رہے ہیں۔ ان کا تعلق ہری پور سے ہے، ان کے بھائی اختر نواز خان خیبر پختونخوا کے وزیر تھے جنہیں شہید کر دیا گیا۔ گوہر نواز خان، ان کے بھائی اختر نواز خان، بھتیجے بابر نواز خان ہری پور کے عوام میں اپنی گہری اور مضبوط جڑیں رکھتے ہیں۔ ان کا خاندان بغیر کسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ کے جیت کر عوامی خدمت کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے۔ گوہر نواز خان اگر چہ 2018 کا انتخاب ہار گئے لیکن انھوں نے عوام سے اپنا رابطہ ختم نہیں کیا وہ پر امید ہیں کہ موجودہ حکومت اور ایم پی اے عوامی حمایت نا رکھنے کی وجہ سے آئندہ دور بھی پھر عوام کے اپنے خادموں کا ہے۔[1][2][3][4]

گوہر نواز خان
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن
آغاز منصب
31 مئی، 2013ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mr.Gohar Nawaz Khan"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017 
  2. "STANDING COMMITTEE NO. 31 ON ENERGY AND POWER DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017 
  3. "STANDING COMMITTEE NO. 30 ON INTER PROVINCIAL COORDINATION DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017 
  4. "STANDING COMMITTEE NO. 15 ON INFORMATION AND PUBLIC RELATIONS DEPARTMENT"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2017