اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

گچھی

 

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  فطر
سائنسی نام
Morchella[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Christiaan Hendrik Persoon   ، 1794  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گچھی مشروم کی اعلیٰ اور بیش قیمت قسم ہے۔ یہ غذائیت اور افادیت سے بھرپور قدرتی غذا ہے۔ گچھی زیادہ تر پاکستان،بھارت،چین اور افریقی ممالک میں پائ جاتی ہے۔ پاکستان میں یہ کشمیر، خیبر پختون خواہ کے علاوہ باقی قبائلی علاقہ جات کے جنگلات اور وادیوں میں پائ جاتی ہے۔ ان علاقوں کے بعض لوگ گچھیاں کھوجنے کا باقاعدہ طور پر پیشہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ گچھی زیادہ تر یورپی ممالک کو برآمد کی جاتی جہاں اس کو ادویات سازی اور وٹامنز کے حصول کے لیے استعمال کی جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "معرف Morchella دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2024ء