گڑھا سلیم ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: XJM، آئی سی اے او: OP 922)ایک ہوائی اڈا ہے جو جہلم، پاکستان سے 13 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔[2] یہ ہوائی اڈا عسکری استعمال میں رہتا ہے۔[3][4]

گڑھا سلیم ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری
عاملپاک فوج
محل وقوعجہلم
بلندی سطح سمندر سے902 فٹ / 275 میٹر
متناسقات32°52′36″N 73°36′29″E / 32.87667°N 73.60806°E / 32.87667; 73.60806
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
14/32 3,000 900 اسفالٹ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آئی سی اے او کوڈ"۔ 01 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2016 
  2. سلیم ایئر فیلڈ
  3. "اہم ہوائی اڈے"۔ 01 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2016 
  4. سلیم کا مقام