گڑھی خیرو تعلقہ
Garhi Khairo is small town near jacobabad district.It is srounded by agricultural land area..
گڑھی خیرو تعلقہ (انگریزی: Garhi Khairo Taluka) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ ہے۔[1]
ڳڙهي خيرو | |
---|---|
شہر | |
ملک | پاکستان |
گڑھی گڑھ سے ماخوذ ہے۔ گڑھ کا مطلب قلعہ یا محل ہے۔ گڑھی کا مطلب چھوٹا کوٹ ہے۔ خیرو اصل میں ذات کا جمالی تھا۔ نام کا مطلب اچھا خوبصورت کوٹ ہے۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کے 1880 کے نقشوں میں اس شہر کو گڑھی خیرو جمالی دکھایا گیا تھا۔ یہ شہر تباہ حال ہے جس کو پیپلز پارٹی نے تباہ کیا ہے
مردم شماری
ترمیمتعلقہ گڑھی خیرو کی آبادی یکم مارچ 1998ء کو 117,207 تھی جو 15 مارچ 2017ء کی مردم شماری میں بڑھ کر 158,360 ہو گئی جس میں ٹاؤن کمیٹی کی آبادی 12,632 ہے اور باقی 145,728 دیہی علاقوں میں رہائش پزیر ہیں۔
یونین کونسلز
ترمیمگڑھی خیرو تعلقہ میں 10 یونین کونسلیں ہیں۔
- الہ آباد
- خدا آباد یونین کونسل
- یونین کونسل گڑھ خیر
- آلن پور
- محمد پور
- میران پور
- شیر خان یونین کونسل
- جہان پور
- دوداپور
- شیران پور
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Garhi Khairo Taluka"
|
|