گھاٹی وہ جگہ جو اپنے اطراف کی بلندیوں کے درمیان ہو۔

شعب؛ کھائی؛ درّہ؛ پروانۂ راہداری؛ کامیابی؛ گزرنے یا گزارنے کا عمل؛ سڑک؛ سفر کے قابل آبنائے یا کوئی تنگ درّہ جو کسی رکاوٹی علاقے میں سے گزرنے کے لیے راستہ مہیا کرتا ہو؛ کسی ایسے علاقے میں جس پر ضبط قائم کرنے کی ضرورت ہو، داخل ہونے، اسے چھوڑنے یا اس کے اندر نقل وحرکت کرنے کے لیے تحریری اجازت نامہ؛ نقل و حمل کے لے مفت ٹکٹ یا اجازت نامہ/ پاس۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان