گھریلو ہارڈویئر (یا سادہ طور پر، ہارڈویئر) وہ سامان ہے جسے ہاتھ سے چھوا یا پکڑا جا سکتا ہے جیسے کہ چابیاں، تالے، نٹ، پیچ، واشر، قلابے، قبضہ، ہینڈل، تار، زنجیریں، بیلٹ ، پلمبنگ کا سامان، بجلی کا سامان، اوزار، برتن، کٹلری اور مشین کے حصے۔ [1] گھریلو ہارڈ ویئر عام طور پر ہارڈویئر اسٹورز میں فروخت ہوتا ہے۔ [2]

گھریلو ہارڈ ویئر کی دکان، یارقند، چین۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Gurusharan Kaur؛ Lakhbir Kaur؛ Rajinder Kaur (2019)۔ Elements and Digitization of Computer۔ New Delhi: Educreation Publishing۔ ص 125
  2. Gábor Rekettye؛ Jonathan Liu (2018)۔ Pricing: The New Frontier۔ Transnational Press London۔ ص 210–۔ ISBN:978-1-910781-94-4