گھنٹہ گھر، سکھر، سکھر جسے سکھر کلاک ٹاور بھی کہا جاتا ہے، سکھر سندھ میں واقع ایک گھنٹہ گھر ہے۔ [1] اس گھنٹہ گھر کا مینار 90 فٹ اونچا ہے۔ [2]

گھنٹہ گھر، سکھر
Clock Tower, Sukkur
گھنٹہ گھر، سکھر
متبادل نامکلاک ٹاور
عمومی معلومات
قسمگھنٹہ گھر
مقامسکھر، سندھ
ملکپاکستان
متناسقات27°41′40″N 68°51′51″E / 27.694498°N 68.864173°E / 27.694498; 68.864173
اونچائی90 فٹ

تاریخ

ترمیم

گھنٹہ گھر سکھر کو ایک ہندو تاجر، سیٹھ وادھو مل نباؤ مل منجاری نے جارج پنجم کی سلور جوبلی کے موقع پر تعمیر کیا تھا۔ [3] گھنٹہ گھر کا افتتاح 1937 میں سکھر کے اس وقت کے کلکٹر یو ایم میرچندانی نے کیا تھا۔ [3]

1994 میں اس کی چار گھڑیاں ایک نامعلوم شخص نے چوری کر لی تھیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ghanta Ghar, Sukkur" 
  2. ^ ا ب Sarfaraz Memon (October 25, 2019)۔ "Sukkur's Beloved Clock Tower" 
  3. ^ ا ب "The timeless Clock Tower of Sukkur"۔ The Express Tribune۔ September 26, 2010