گھوڑا بگھی
گھوڑا بگھی (Horse and buggy) اواخر اٹھارویں صدی، انیسویں صدی اور ابتدائی بیسویں صدی میں استعمال کی جانے والی ایک گھوڑا گاڑی جس میں عام طور پر ایک یا دو گھوڑے جوتے جاتے ہیں۔ اس کے چار پہیے ہوتے ہیں۔