گھوڑا گلی (Ghora Gali) شمالی پاکستان کے گلیات علاقے میں ایک پہاڑی مستقر ہے۔ یہ 1691 میٹر بلند اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی سرے میں واقع ہے۔ گھوڑا گلی بطور انتظامی ذیلی تقسیم ضلع راولپنڈی کی تحصیل مری کی ایک یونین کونسل ہے۔[1][2] پاکستان کی 1998 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 14410 تھی۔[3]

یونین کونسل
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعراولپنڈی
تحصیلمری
آبادی
 • کل14,410

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Towns & Unions in the City District of Rawalpindi - Government of Pakistan"۔ 24 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2013 
  2. Location of Ghora Gali - Falling Rain Genomics
  3. 1998 Census of Pakistan

مزید دیکھیے

ترمیم

گلیات