گیارہ اضلاع
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 11 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم گیارہ اضلاع (regular hendecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 147.27 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1620 ہوتا ہے۔
استعمال
ترمیمکینیڈا کا سکہ لونی (loonie) منظم گیارہ اضلاع سے ملتا جلتا ہے مگر درحقیقت یہ منظم گیارہ اضلاع نہیں ہے۔
رقبہ
ترمیممنظم تیرہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔