گیانی واحد حسین
گیانی واحد حسین (پیدائش:1928) پیدائشی طور پر مسلمان تھے۔ سکھ مذہب قبول کر مذہب کی تعلیمات پر عبور حاصل کرکے گیانی بن گئے۔ مشہور گوردوارے اور سکھوں کی ایسی گدّی سے منسلک ہو گئے جس کے سَنْت ممتاز مقام رکھتے تھے۔ نام شیرسنگھ تھا۔ سکھ مت سے اسلام قبول کیا تھا۔ سکھوں اور عیسائی سے متعلق مضامین لکھتے تھے۔ وہ احمدی اسلام سے تعلق رکھتے تھے۔[1]
وفات 2 جولائی 1970 کو ھوئی۔[2]
نمونہ مضامین
ترمیم- بابا نانک کے متعلق وہ چولے جن میں سکھوں نے تبدیلی کر دی
- کیا گورو گوبند سنگھ کے بچے دیوار میں چنائے گئے؟
- گورو ہر سہانے میں بابا نانک صاحب کا قرآن شریف موجود ہے[3]
- کیا حضرت آدمؑ گنہگار تھے؟
- حضرت مسیحؑ کے صلیبی واقعہ کے انجیلی بیان پر تبصرہ
- حضرت مسیحؑ کے صلیبی واقعہ کے انجیلی بیان پر تبصرہ[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ الفضل-ڈائجسٹ۔ "شیرسنگھ سے واحد حسین تک"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023
- ↑ "This Week in History: 2-8 July"
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(مساعدة) - ↑ "فہرست مضامیں (سکھ) گیانی واحد حسین صاحب"۔ مؤرشف من الأصل في 2023-01-01۔ اطلع عليه بتاريخ 2023-01-01
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(مساعدة) - ↑ "فہرست مضامیں(عیسائی) گیانی واحد حسین صاحب"۔ مؤرشف من الأصل في 2023-01-01۔ اطلع عليه بتاريخ 2023-01-01
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(مساعدة)