گیرارڈ ڈیسارگے
گیرارڈ دیساگ Girard Desargues (فرانسیسی: [ʒiʁaʁ dezaʁɡ]; (٢١ فروری، ١٥٩١۔ ستمبر، ١٦٦١) – ایک فرانسیسی ریاضی دان اور انجینئیر تھا، جو پروجیکٹیو جیومیٹری کے بانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔[12] دیساگ مفروضہ، دیساگ گراف اور چاند کی سطح پر ایک گڑھے کا نام اس کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔
گیرارڈ ڈیسارگے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Girard Desargues) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 فروری 1591ء [1][2][3][4] لیون [5][6]، مملکت فرانس |
وفات | 9 اکتوبر 1661ء (70 سال)[1] لیون [7] |
شہریت | مملکت فرانس [8] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان [9]، معمار [9]، انجینئر [9]، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2][10] |
شعبۂ عمل | ہندسہ ، ریاضی [11]، معماری [11] |
تحریک | باروکے ادب |
درستی - ترمیم |
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118671545 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11899746z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11899746z — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ https://www.persee.fr/doc/rhs_0048-7996_1962_num_15_2_4423
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118671545 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Biographie universelle ancienne et moderne — جلد: 10 — صفحہ: 452 — ربط: https://d-nb.info/gnd/118671545
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118671545 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Biographie universelle ancienne et moderne — جلد: 10
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/140189 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2015879113 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2015879113 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Swinden, B.A. "Geometry and Girard Desargues". The Mathematical Gazette. Vol. 34, No. 310 (Dec., 1950) p. 253