گیرہارڈس فریڈرک جوہانس لیبنبرگ (پیدائش: 7 اپریل 1972ء، اپنگٹن، ناردرن کیپ) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1995ء سے 1998ء تک 5 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ کھیلے [1] 1998ء میں انگلینڈ کے دورے کے دوران ناقص کارکردگی کے باعث انھیں جنوبی افریقہ کے ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا۔ [2]

گیرہارڈس لیبنبرگ
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 4
رنز بنائے 104 94
بیٹنگ اوسط 13.00 23.50
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 45 39
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/- 0/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 جنوری 2006

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gerhardus Liebenberg"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010 
  2. "Immovable"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2018