گیمبیا پانچ انتظامی علاقوں (2007 تک ان کو "ڈویژنوں" کے طور پر جانا جاتا تھا) اور ایک شہر میں منقسم ہے۔

گیمبیا کی ذیلی تقسیم
نام دار الحکومت حیثیت آبادی
(2013)[1]
رقبہ
(کلومیٹر2)[1]
کثافت
بانجول بانجول شہر 413,397 87.78 4,709.47
سینٹرل ریور جانجانبرہ علاقہ 226,018 2,894.25 78.09
لوئر ریور مانسا کونکو علاقہ 82,361 1,618.00 50.90
نارتھ بینک کیریوان علاقہ 221,054 2,255.50 98.01
اپر ریور باس علاقہ 239,916 2,069.50 115.93
ویسٹرن بریکاما علاقہ 699,704 1,764.25 396.60

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "The Gambia 2013 Population and Housing Census Preliminary Results" (PDF)۔ 13 جولا‎ئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2015