گیمبیا
گیمبیا (/ˈɡæmbiə/ ( سنیے)) مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔ گمیبیا اپنے رقبہ کے لحاظ سے سرزمین افریقہ پر سب سے چھوٹا ملک ہے۔[4] اس کے گرد سینیگال واقع ہے جب کہ یہ خود دریائے گمبیا کے گرد واقع ہے۔ اس ملک کو 11 دسمبر، 2015ء کو گیمبیا کے صدر یحیی جامع نے اسے اسلامی جمہوریہ قرار دیا گیا ہے۔[5]
گیمبیا | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
شعار(انگریزی میں: Progress, Peace, Prosperity) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°30′N 15°30′W / 13.5°N 15.5°W [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | بانجول |
سرکاری زبان | انگریزی[2] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3] |
سربراہ حکومت | آداما بارو (21 جنوری 2017–)[3] |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1965 |
عمر کی حدبندیاں | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | gm. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GM |
بین الاقوامی فون کوڈ | +220 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
انتظامی تقسیم ترميم
نام | رقبہ (کلومیٹر2) | آبادی مردم شماری 2003 |
مردم شماری مردم شماری 2013 (عبوری) |
دار الحکومت | تعداد اضلاع |
---|---|---|---|---|---|
بانجول (شہر) | 12.2 | 35,061 | 31,301 | بانجول | 3 |
کانیفینگ (گیمبیا) | 75.6 | 322,735 | 382,096 | کانیفینگ | 1 |
ویسٹ کوسٹ ڈویژن (گیمبیا) (formerly Western) |
1,764.3 | 389,594 | 699,704 | بریکاما | 9 |
لوئر ریور ڈویژن (formerly Lower River) |
1,628.0 | 72,167 | 82,381 | مانسا کونکو | 6 |
نارتھ بینک ڈویژن (formerly North Bank) |
2,255.5 | 172,835 | 221,054 | کیریوان | 7 |
کونتاور (formerly the western half of سینٹرل ریور ڈویژن) |
1,466.5 | 78,491 | 99,108 | کونتاور | 5 |
سینٹرل ریور ڈویژن (formerly the eastern half of سینٹرل ریور ڈویژن) |
1,427.8 | 107,212 | 126,910 | جانجانبرہ، گیمبیا | 5 |
اپر ریور ڈویژن (formerly Upper River) |
2,069.5 | 182,586 | 239,916 | باسے سانتا سو | 7 |
کل گیمبیا | 10,689 | 1,360,681 | 1,882,450 | بانجول | 43 |
معاشرہ ترميم
آبادیات ترميم
2011ء کے مطابق شہرکاری کی شرح 57.3 فی صد تھی۔[6]2003ء کے اعداد و شمار کے مطابق شہری اور دیہی آبادی کے درمیان فرق محدود ہو رہا ہے کیونکہ کئی علاقوں کو شہری قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ شہروں میں نقل مکانی، ترقیاتی منصوبوں اور جدیدیت نے گیمبیائوں کو مغربی عادات اور اقدار سے روشناس کروایا ہے، لیکن روایتی لباس اور اقدار اب بھی روز مرہ زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں۔[7]
زبانیں ترميم
انگریزی گیمبیا کی سرکاری زبان ہے۔ دیگر زبانوں میں ماندینکا، وولوف، فولا، سیریر، کریو اور دیگر مقامی زبانیں شامل ہیں۔[8] ملک کے جغرافیائی مقام کی وجہ سے فرانسیسی (زیادہ تر مغربی افریقہ کی ایک سرکاری زبان) کا علم نسبتا بڑے پیمانے پر رائج ہے۔
مذہب ترميم
آئین کا آرٹیکل 25 شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور کسی بھی مذہب پر عمل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔[10]دسمبر 2015ء میں گیمبیا کے صدر یحیی جامع کے ملک کو اسلامی ریاست قرار دیا۔ ملک کی 90٪ آبادی کا مذہب اسلام ہے۔[11]
فہرست متعلقہ مضامین گیمبیا ترميم
حوالہ جات ترميم
- ↑ "صفحہ گیمبیا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2023ء.
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/eng
- ^ ا ب http://www.bbc.com/news/world-africa-38702787
- ↑ Hoare, Ben. (2002) The Kingfisher A-Z Encyclopedia, Kingfisher Publications. p. 11. ISBN 0-7534-5569-2.
- ↑ Farge، Emma (12 December 2015). "Gambia president declares country an Islamic republic" (بزبان انگریزی). Yahoo news (via Reuters). صفحات no pagination. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2015.
- ↑ "The World Factbook". 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2015.
- ↑ "Background note: The Gambia". U.S. Department of State (October 2008). This article incorporates text from this source, which is in the public domain.
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ga.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cia.gov (Error: unknown archive URL) CIA Factbook
- ↑ "Religions in the Gambia". کتاب حقائق عالم. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2013.
- ↑ "CHAPTER IV – PROTECTION OF FUNDAMENTAL RIGHTS AND FREEDOMS". Constitution of the Republic of The Gambia. 1997. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009.
- ↑ "Gambia, The". International Religious Freedom Report 2007. Bureau of Democracy, Human Rights, and Labor. 14 September 2007. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2009.