گیوین شاٹ ویل
گیوین شاٹ ویل (پیدائش کے وقت اصل خاندانی نام Rowley; 23 نومبر 1963 کو پیدا ہوئیں۔) ایک امریکی کاروباری خاتون اور انجینئر ہیں۔ وہ ایک امریکی خلائی نقل و حمل کمپنی اسپیس ایکس کی صدر اور چیف آپریٹنگ آفیسر ہیں، جہاں وہ روزمرہ کے کاموں اور کمپنی کی ترقی کے لیے ذمہ دار ہیں۔[5]
گیوین شاٹ ویل | |
---|---|
(انگریزی میں: Gwynne Shotwell) | |
شاٹ ویل اگست 2018 میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Gwynne Rowley)[1] |
پیدائش | اوانسٹن، الینوائے, ریاست ہائے متحدہ |
نومبر 23, 1963
رہائش | کیلی فورنیا |
قومیت | امریکی |
مناصب | |
صدر [2][3] | |
آغاز منصب 2008 |
|
در | اسپیس ایکس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی (بی ایس سی, ایم ایس سی) |
پیشہ | کاروباری شخصیت ، کاروباری |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | ہوا پیمائی |
نوکریاں | اسپیس ایکس [4] |
وجہ شہرت | اسپیس ایکس، ایرو اسپیس کارپوریشن |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.northwestern.edu/magazine/spring2012/feature/rocket-maam.html
- ↑ https://money.cnn.com/2018/09/17/technology/spacex-moon-tourist-mission/index.html
- ↑ https://money.cnn.com/2018/09/17/technology/spacex-moon-tourist-mission/index.html
- ↑ https://www.linkedin.com/in/gwynneshotwell/
- ↑ "Gwynne Shotwell: Executive Profile & Biography"۔ Business Week۔ New York: Bloomberg۔ December 1, 2011۔ December 1, 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 1, 2011
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر گیوین شاٹ ویل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔