گیڈسڈن خرید
گیڈسڈن خرید (انگریزی: Gadsden Purchase) (جسے میکسیکو میں (ہسپانوی: Venta de La Mesilla)؛ لا میسیا خرید ("Sale of La Mesilla")[1]) کہا جاتا ہے 29،670-مربع میل (76،800 مربع کلومیٹر) کا علاقے ہے جس میں موجودہ دور میں جنوبی ایریزونا اور جنوب مغربی نیو میکسیکو شامل ہیں۔ اس علاقے کو ریاستہائے متحدہ امریکا نے 30 دسمبر، 1853ء کو جیمز گیڈسڈن کے ذریعے میکسیکو سے خریدا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ignacio Ibarra (February 12, 2004)۔ "Land sale still thorn to Mexico: Historians say United States imperialism behind treaty"۔ Arizona Daily Star۔ May 3, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 4, 2007 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت)