30 دسمبر
28 دسمبر | 29 دسمبر | 30 دسمبر | 31 دسمبر | 1 جنوری |
واقعات
ترمیم- 1906ء – ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
- 1966ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔
- 1985ء – پاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔
- 2008ء – آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس۔ حکومت پہ بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام۔ بلاول زرداری کا نام تبدیل کر کے بلاول بھٹو زرداری اور جماعت کے سربراہ نامزد
- 1980ء – قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا ۔[1]
- 1973ء – ذو الفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔[1]
- 1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیا گیا ۔[1]
- 1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
- 1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔[1]