روپاسنگھے جے وردھنے مدیانسلاج گیہان مدوشنکا روپاسنگھے (پیدائش :5 مارچ 1986ء واٹوپیٹی والا) سری لنکا کے ایک پیشہ ور ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔روپاسنگھے سری لنکا کے 30ویں ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیپ ہیں۔ انھوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 2 ستمبر 2009ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کیا ۔

گیہان روپاسنگھے
ගිහාන් රූපසිංහ
ذاتی معلومات
مکمل نامروپاسنگھے جے وردھنے مدیانسلاج گیہان مدوشنکا روپاسنگھے
پیدائش (1986-03-05) 5 مارچ 1986 (عمر 38 برس)
واٹوپیٹی والا، سری لنکا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا سپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 30)2 ستمبر 2009  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی204 ستمبر 2009  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
تامل یونین کرکٹ اینڈ ایتھلیٹک کلب
بسناہیرا جنوبی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 2
رنز بنائے 33
بیٹنگ اوسط 16.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 18
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 ستمبر 2009

حوالہ جات ترمیم