ھسری
(ھسري سے رجوع مکرر)
ھسری ایک شہر اور حیدرآباد سندھ پاکستان کی ایک یونین کونسل ہے .[1] یہ واقع ہے 25°19'0N 68°25'0E.[2]
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | ضلع حیدآباد |
تحصیل | تعلقہ حیدرآباد |
حکومت | |
• ناظم | عبد اللہ چھورو |
• نائب ناظم | محمد ھاشم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Taluka Municipal Administration Hyderabad (Rural)"۔ 2007-08-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-21
- ↑ Location of Husri - Falling Rain Genomics