ہاؤس آف کارڈز (امریکی ٹی وی سیریز)

ہاؤس آف کارڈز (انگریزی: House of Cards) [2] ایک ایسا ڈراما سیریل جس میں اک عام سا ایم-این-اے جو وزیر کی سیٹ نہ ملنے پر باغی ہوجاتا ہے اور پھر پارٹی کو پہلے نائب صدر اور پھر امریکا کا صدر بن کر دکھاتا ہے۔ ڈرامے میں سیاست دانوں اور میڈیا کا آپس میں گٹھ جوڑ نہایت عمدگی سے دکھایا گیا ہے۔ اس ڈراما سیریل کے پانچ سیزن آ چکے ہیں

ہاؤس آف کارڈز
نوعیتPolitical drama
Political thriller
تخلیق کارBeau Willimon
بنیاد
نمایاں اداکار
نشرUnited States
زبانEnglish
تعدادِ دور5
اقساط65 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
مقامبالٹیمور، میری لینڈ, میری لینڈ
Joppa, Maryland
(sound stage)
عکس نگاریEigil Bryld
Tim Ives
Igor Martinovic
دورانیہ43–59 minutes
پروڈکشن ادارہMedia Rights Capital
Trigger Street Productions
Wade/Thomas Productions
Knight Takes King Productions[1]
تقسیم کارنیٹ فلکس
نشریات
چینلNetflix
تصویری قسم1080p (2:1 HDTV) (2013)
4K (2:1 الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن) (2014–present)
صوتی قسمDolby Digital 5.1
1 فروری 2013ء (2013ء-02-01) – present
اثرات
متعلقہ پروگرامHouse of Cards

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. David Anderson (November 21, 2014)۔ "House of Cards' keeps busy Harford shooting schedule, prompting a rare complaint"۔ The Baltimore Sun۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 22, 2015 
  2. ویکیپیڈیا صارفین، «House of Cards (U.S. TV series)»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔