ہائينز الدنجر (7 جنوری 1933ء-اکتوبر 2024ء)، ایک جرمن فٹ بال ریفری تھے۔ وہ 1974ء فیفا عالمی کپ میں لائن مین تھے۔ انھوں نے اٹلی میں 1980ء کی یوئیفا یورپی فٹ بال چیمپئن شپ میں ریفری کی خدمات سر انجام دیں۔ الدنجر نے پیرس میں آندرلیخت اور آسٹریا ویانا کے درمیان 1978ء کے یورپی کپ ونرز کپ کے فائنل میں بھی ریفری کا کردار ادا کیا۔ 18 اکتوبر 2024ء کو جرمن فٹ بال ایسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ ہائينز الدنجر انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 91 سال تھی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Erster "Schiri des Jahres": DFB trauert um Heinz Aldinger" [First "Referee of the Year": DFB mourns the loss of Heinz Aldinger]۔ DFB (بزبان الألمانية)۔ 18 October 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2024 

بیرونی روابط

ترمیم
  • Heinz Aldinger referee profileWorldFootball.net پر
  • Heinz Aldinger referee profileEU-Football.info پر
  • Heinz AldingerWorldReferee.com پر