1974ء فیفا عالمی کپ
جرمنی میں منعقد ہونے والے 1974ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں میزبان ٹیم نے ہالینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر دوسری بار یہ اعزاز جیتا۔ اِ س سے قبل جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار 1954 میں یہ اعزاز جیتا تھا۔
Fußball-Weltmeisterschaft 1974 | |
---|---|
فائل:1974 FIFA World Cup emblem.svg 1974 فیفا عالمی کپ 1978 کا اشتہار | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | جرمنی |
تاریخ | 13 جون – 7 جولائی |
ٹیمیں | 16 (5 اتحادیوں سے) |
میدان | 9 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | جرمنی (2 بار) |
دوسرے درجہ پر | نیدرلینڈز |
تیسرے درجہ پر | پولینڈ |
چوتھے درجہ پر | برازیل |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 38 |
گول | 97 (2.55 فی میچ) |
تماشائی | 1,774,022 (46,685 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | =گرزیگروز لاٹو (7 گول) |
بہترین کھلاڑی | جون کروف |