ہائیر پاکستان
ہائیر پاکستان (انگریزی: Haier Pakistan) پاکستان میں صارفی الیکٹرانکس اور گھریلو آلات کی ایک کمپنی ہے۔ یہ 2000ء میں قائم ہوئی اور یہ چینی کثیر القومی گروپ ہائیر کا ماتحت ادارہ ہے۔ [1]
نجی | |
صنعت | صارفی الیکٹرانکس گھریلو آلات |
قیام | 2000ء |
علاقہ خدمت | پاکستان |
کلیدی افراد | جاوید آفریدی (سی ای او) |
مصنوعات | Major appliances Small appliances Commercial heating and cooling systems صارفی الیکٹرانکس |
ذیلی ادارے | پشاور زلمی |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Shahram Haq (21 دسمبر 2015)۔ "With encouraging response, Haier Pakistan to expand more aggressively"۔ The Express Tribune۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-02