مرکزی مینیو کھولیں

پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ میں ایک پاکستانی ٹوئنٹی/20 کرکٹ ٹیم ہے۔ ٹیم خیبرپختونخوا کے دار الحکومت پشاور پر مبنی ہے۔ یہ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے قیام کے نتیجے میں تشکیل پائی۔ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی ہیں۔ یہ ٹیم ہائیر پاکستان کی ملکیت ہے۔[3]

پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پېښور زلمي
Peshawar Zalmi logo.png
عرف Khpal Team (ہماری ٹیم)
افراد کار
کپتان Flag of ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ڈیرن سیمی
کوچ Flag of پاکستان محمد اکرم
مالک جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان)[1][2]
معلومات ٹیم
شہر پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان
Peshawar Zalmi team colors.png
تاسیس 2015
ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور
گنجائش 20,000
باضابطہ ویب سائٹ: peshawarzalmi.com
Kit left arm blackshoulders.png
Kit right arm blackshoulders.png

ٹی 20 آئی وردی

ترجمانترميم

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ حمائمہ ملک پہلے سیزن میں پشاور زلمی کے ترجمان تھے۔[4]

موجودہ کھلاڑیترميم

 
شاہد آفریدی پشاور زلمی کے آئیکون کھلاڑی اور سابق کپتان ہیں۔
 
ڈیرن سیمی 2017 کے سیزن کے لیے پشاور زالمی کے نئے کپتان

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے نام کو ‘‘‘موٹا’’’ لکھا گیا ہے۔

نام قومیت بلے بازی گیندبازی از تاریخ دیگر معلومات
بلے باز
محمد حفیظ   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف سپن 2016 [5]
تمیم اقبال   بائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
شاہد یوسف   دائیں ہاتھ 2016
اسرار اللہ   بائیں ہاتھ 2016
مصدق احمد   دائیں ہاتھ 2016
بریڈ ہوج   دائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
ڈیوڈ ملن   بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک 2016 سمنر پار
آل راؤنڈر
شاہد آفریدی   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ سپن کپتان، [6]
ڈیرن سیمی   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016 سمندر پار
عامر یامین   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016
جم ایلن بائی   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم 2016 سمندر پار
ڈیوڈ مالن   بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک سمندر پار
وکٹ کیپر
کامران اکمل   دائیں ہاتھ 2016
جونی بیئر سٹو   دائیں ہاتھ 2016 سمندر پار
گیندباز
عبد الرحمن   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آف سپن 2016
محمد اصغر   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ سپنر 2016
جنید خان   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ 2016
وہاب ریاض   دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ 2016
شان ٹیٹ   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ 2016 سمندر پار
عمران خان   دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016
حسن علی   دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016
تاج ولی   بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ 2016

انتظامیہ اور تربیت کارترميم

نام عہدہ
  جاوید آفریدی (ہائیر پاکستان) مالک
  عبد الرحمن مینیجر
  شاہد آفریدی صدر پشاور زلمی
  محمد اکرم تربیت کار (کوچ)/ڈائریکٹر
  اینڈی فلاور کوچ بلے بازی[7]
  گرانٹ لڈن فیلڈنگ کوچ/فٹنس ٹرینر
  ابراہیم قریشی نائب ٹرینر
  بریڈلے ایان روبنسن فزیو تھراپسٹ
  عثمان ہاشمی تجزیہ کار

کپتانترميم

Wpa-

عدد۔ قومیت کھلاڑی از تا میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1   شاہد آفریدی 2016 - 10 6 4 0 0

Tj

60.00

کوچترميم

عدد قومیت نام از تا %
1   محمد اکرم 2016 تا حال 60.00

خلاصہ نتائجترميم

پاکستان سپر لیگ میں کارکردگی
سال میچ کھیلے جیتے ہارے نیٹ ریٹ برابر سٹرائیک(%) درجہ خلاصہ
2016 10 6 4 - - 60.00% تیسرا پلے آفس

ریکارڈ بلحاظ ٹیمترميم

بمقابلہ دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ جیت کی اوسط
  اسلام آباد یونائیٹڈ|| 2016–تا حال|| 3 || 2 || 1 || 0 || 0 || 66.66%
  کراچی کنگز|| 2016–تا حال|| 2 || 2 || 0 || 0 || 0 || 100.00%
  لاہور قلندرز|| 2016–تا حال|| 2 || 1 || 1 || 0 || 0 || 50.00%
  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز|| 2016–تا حال|| 3 || 1 || 2 || 0 || 0 || 33.33%

حوالہ جاتترميم

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ owner نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. "Karachi Pick Amir, Peshawar Bag Afridi For PSL"۔ جیو نیوز۔ 22 دسمبر 2015۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2016۔
  3. Pakistan Super League: Seven companies fight it out to buy franchises - The Express Tribune
  4. http://pakistantoday.com.pk/2016/02/03/entertainment/humaima-malik-all-in-for-zalmis/, پاکستان ٹوڈے, 2016-02-03 Retrieved 2016-02-04.
  5. http://tribune.com.pk/story/1038023/hafeez-not-allowed-to-bowl-in-psl//, دی ایکسپریس ٹریبیون, 2016-02-02. Retrieved 2016-02-02.
  6. "شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ میں چنے گئے پہلے کھلاڑیurl=http://www.cricketcountry.com/news/shahid-afridi-becomes-first-player-to-be-picked-in-pakistan-super-league-psl-369828کرکٹ کنٹری۔ |url= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت); |access-date= requires |url= (معاونت)
  7. "انگلستان کے اینڈی فلاور پشاور زلمی کے کوچ"۔ بزنس ریکارڈر۔ مدیحہ شکیل۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2015۔

بیرونی روابطترميم