ہائی ڈینسٹی ڈی وی ڈی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
HD DVD سے مراد اعلی کثافت رقمنظریہ (بانگریزی: High density digital video disc) ہے۔ اس میں معطیات (deta) ذخیرنے کی صلاحیت یک تہ (single layer) میں 15 گیگا لکمے اور دو تہ (double layer) میں 30 گیگا لکمے ہے۔ توشیبا مشارکت ابھی سہ تہ (triple layer) اعلی کثافت رقمنظریے دے رہی ہے جو 45 گیگا بلکمے پر مشتمل ہے۔ یعنی ہم کہ سکتے ہیں کہ فی تہ یا فی تہ 15 گیگا لکمے کو محفوظ کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ عام رقمنظریے میں معطیات کو پڑھنے اور لکھنے کے لیے لال رنگ کی ترتاشی شعاع استعمال ہوتی ہے۔ لیکن HD DVD میں نیلی اور بنفشی رنگ کی ترتاش استعمال ہوتی ہے۔