ہائی کمشنر (دولت مشترکہ)

ہائی کمشنر (دولت مشترکہ) (انگریزی: High commissioner (Commonwealth)) دولت مشترکہ کے رکن ممالک کے درمیان متعین ہونے والے اعلیٰ ترین سفارتی عہدے دار یا سفیر کو ہائی کمشنر کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ اول)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 318