ہادی ترکی (پ۔ 15 مئی 1922ء – و۔ 31 مارچ 2019ء) ترک النسل تونسی فن کار تھے۔ وہ تونس میں فن مصوری کی پہل کرنے والے خیال کیے جاتے ہیں اور اسکول آف تونس کے بارسوخ رکن تھے۔[5] ان کے چھوٹے بھائی زبیر ترکی تھے، جن کا انتقال سنہ 2009ء میں ہوا تھا۔

ہادی ترکی
(عربی میں: الهادي التركي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مئی 1922ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تونس شہر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مارچ 2019ء (97 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیدی بو سعید   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانسیسی زیر حمایت تونس (–20 مارچ 1956)
تونس (20 مارچ 1956–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
زبیر ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصور [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نشان فنون و آداب (فرانس)   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00186247 — بنام: Hédi Turki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Turki, Hedi — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T086619 — بنام: Hedi Turki
  3. http://kapitalis.com/tunisie/2019/03/31/deces-du-grand-peintre-hedi-turki-une/
  4. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 16 دسمبر 2013 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500120309 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  5. Toute la Tunisie۔ "Hédi Turki"۔ 2013-12-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-17