ہارن شارک
ہارن شارک | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Chondrichthyes |
ذیلی جماعت: | Elasmobranchii |
الرتبة العليا: | شارک |
طبقہ: | Heterodontiformes |
خاندان: | Heterodontidae |
جنس: | Heterodontus |
نوع: | H. francisci |
سائنسی نام | |
Heterodontus francisci[2] Charles Frédéric Girard ، 1855 | |
Range of the horn shark
| |
مرادفات | |
Cestracion francisci Girard, 1855 | |
درستی - ترمیم |
ہارن شارک (انگریزی: Horn shark) شارک کی ایک نوع جو سمندر کی تہ میں رہتی ہے، اِس کی خوراک شیل فش (Shellfish) ہیں۔ یہ دن میں سوتی ہے اور رات کو باہر نکلتی ہے اور کبھی اپنے مسکن سے 10 میل سے زیادہ فاصلے پر نہیں جاتی۔