ہارون آباد، ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب کی ایک تحصیل ہے۔ بہاولنگر شہر سے اس کا فاصلہ 50 کلومیٹر ہے۔ ہارون آباد کی آبادی 60،000 ہے اور زیادہ تر لوگ کاشتکار ہیں۔ اس میں دو ڈگری کالج بوائز اور گرلز کے علاوہ چھ اعلی مدرسے موجود ہیں۔ سرکاری مدرسوں کے علاوہ نجی مدرسے بھی موجود ہیں۔ ہارون آباد کا پرانا نام بدرو والہ ہے۔ شہر کے اصل باسی تو بہت کم ہیں زیادہ تر لوگ پاکستان کے مختلف علاقوں سے آکر آباد ہو ئے ہیں۔ 1947ء میں بھی لوگ یہاں آکر کافی آباد ہوئے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

  • سیدہ ہما شاہ

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات