ہاری مردیکا
ہاری مردیکا (انگریزی: Hari Merdeka) وفاق ملایا کا سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کا دن ہے۔ 31 اگست 1957ء کو ٹھیک صبح 09:30 بجے ملایا کے پہلے وزیر اعلیٰ تونکو عبدالرحمان نے مردیکا اسٹیڈیم کے مقام پر اعلان آزادی پڑھا۔
ہاری مردیکا (یوم آزادی) Hari Merdeka (Independence Day) | |
---|---|
ہاری مردیکا جشن، مردیکا چوک، کوالا لمپور، 2008ء | |
باضابطہ نام | Hari Merdeka |
عرفیت | Merdeka, Hari Kebangsaan, National Day |
منانے والے | ملائیشیائی |
قسم | قومی |
اہمیت | وفاق ملایا کا یوم آزادی |
تاریخ | 31 اگست |
تکرار | سامانہ |